وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ایف آئی ڈی ای آن لائن شطرنج اولمپیڈ جیتنے کے لئے شطرنج کے کھلاڑیو ں کو مبارکباددی ہے

Posted On: 30 AUG 2020 9:30PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی31اگست 2020۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نےایفآئیڈیایآنلائنشطرنجاولمپیڈجیتنےکےلئےشطرنجکےکھلاڑیوںکومبارکباددیہے۔

          ایک ٹویٹ میں   وزیر اعظم نے کہا :’’ ہمارے کھلاڑیوں  کو آنلائنشطرنجاولمپیڈجیتنےکےلئےبہت مبارکباد۔ ان کی ان تھک کوششیں اور عز م قابل ستائش ہے ۔ان کی کامیابی سے یقینی طور شطرنج کے دیگر کھلاڑیوں کو جِلا ملے گی۔ میں  روس کی ٹیم کو بھی مبارکباددینا چاہوں گا۔‘‘

 

 

 

 

 

***

م ن ۔اع۔رم

 

U-4952



(Release ID: 1649963) Visitor Counter : 114