وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے قومی کھیل اور شجاعت ایوارڈ- 2020 کے فاتحین کو مبارک دی
Posted On:
29 AUG 2020 6:50PM by PIB Delhi
نئی دہلی،29اگست 2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی کھیل اور شجاعت ایوارڈ،2020 کے فاتحین کو مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ’’ ان تمام ہنرمند کھلاڑیوں کو مبارک باد، جنہیں قومی کھیل اور شجاعت ایوارڈ،2020 سے سرفراز کیا گیا ہے۔ ان ایتھلیٹوں سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ان کی کامیابی، کئی ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ترغیب دیتی ہیں۔
ایوارڈ فاتحین کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات و نیک تمنائیں‘‘۔
*****
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-4916
(Release ID: 1649668)
Visitor Counter : 114
Read this release in:
Malayalam
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada