وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا

Posted On: 28 AUG 2020 2:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  28/اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘ بھارت مہاتما این کلی جیسی عظیم شخصیات کا احسان مند ہے۔  سماجی اصلاح اور محروموں کو  بااختیار بنانے کی سمت میں انہوں نے جو عظیم کارنامے انجام دیے، اس سے لوگوں کو ہمیشہ حوصلہ ملتا رہے گا۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انہیں یاد کررہاہوں’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-4877

م ن۔ ق  ت۔  ت ع۔

(28-08-2020)



(Release ID: 1649213) Visitor Counter : 184