وزارت اطلاعات ونشریات

23اگست 2020 کو میڈیا پروڈکشن کے لئے جاری ایس او پی کے بارے میں وضاحت

प्रविष्टि तिथि: 24 AUG 2020 5:02PM by National

 

نئی دہلی،  24/اگست 2020 ۔ یہ واضح کیا جاتا ہے کہ 23 اگست 2020 کو اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ذریعے ’کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے  مقصد سے میڈیا پروڈکشن کے لئے احتیاطی تدابیر کے ضمن میں جاری رہنما ہدایات اور ایس او پی‘ فلم، ٹیلی ویژن پروڈکشن، ویب سیریز اور الیکٹرانک و فلم میڈیم میں مشمولات کی تخلیق (کانٹینٹ کریئیشن ) کی سبھی شکلوں پر نافذ ہوں گی۔

ایس او پی کو اطلاعات و نشریات کی وزارت کی ویب سائٹ اور درج ذیل لنک پر دیکھا جاسکتا ہے:

https://mib.gov.in/sites/default/files/SOP%20on%20Media%20Production%2021%20Aug%202020%20%281%29.pdf

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 4785

 


(रिलीज़ आईडी: 1648394) आगंतुक पटल : 259
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , Telugu , Gujarati , Manipuri , Assamese , Bengali , English , Marathi , हिन्दी , Punjabi , Odia , Kannada , Malayalam