وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ارون جیٹلی کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 24 AUG 2020 11:59AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  24/اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ارون جیٹلی کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘آج کے دن پچھلے سال ہم نے جناب ارون جیٹلی کو کھو دیا تھا۔ میں اپنے اس دوست سے کافی محرومی محسوس کرتا ہوں۔

ارون جی نے بھارت کی تندہی کے ساتھ خدمت انجام دی۔ ان کا مزاح ، دانشمندی، قانونی فراست اور گرم جوشانہ شخصیت  اساطیری  نوعیت کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-4767

م ن۔ ا س۔  ت ع۔


(Release ID: 1648141) Visitor Counter : 145