وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کوزی کوڈ میں طیارہ حادثہ کے سبب جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 07 AUG 2020 10:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  7/اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوزی کوڈ میں طیارہ حادثہ کے سبب جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے–- ’’کوزی کوڈ میں ہوئے طیارہ حادثہ سے غم زدہ ہوں۔ میری دلی تعزیت ان لوگوں کے تئیں ہے جنھوں نے اپنے اعزہ کو کھویا ہے۔ زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لئے میری نیک خواہشات۔ صورت حال کے بارے میں کیرالہ کے وزیر اعلیٰ وجین پنارائے جی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں اور وہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کررہے ہیں۔‘‘

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 4644



(Release ID: 1647122) Visitor Counter : 114