امور داخلہ کی وزارت

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے میگھالیہ میں مغربی گارو پہاڑیوں میں سیلاب کی وجہ سے جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا


مرکزی وزیر داخلہ نے میگھالیہ کے وزیر اعلی جناب کونرڈ سنگما سے بات کی اور انہیں مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا

‘‘اس مصیبت کے وقت میں پورا ملک میگھالیہ کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے’’: جناب امت شاہ

Posted On: 21 JUL 2020 2:45PM by PIB Delhi

 

نئی دلی، 21جولائی، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے میگھالیہ  کی مغربی گارو پہاڑیوں میں سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں مرکزی  وزیر داخلہ نے کہا کہ انہوں نے میگھالیہ کے وزیراعلیٰ جناب کونرڈ سنگما سے بات کر کے اُنہیں مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ مصیبت کی اس  گھڑی میں پورا ملک  میگھالیہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

*************

( م ن ۔ ک ا(

U. No. 4056

 



(Release ID: 1640212) Visitor Counter : 182