وزارتِ تعلیم
کیندر ودیالیہ سنگٹھن اس سال پاس ہونے طلباکے فیصد کے معاملے میں اداروں میں سر فہرست ؛ دسویں جماعت کے بورڈ کے امتحان میں 99.23 فیصد طلبا پاس ہوئے
Posted On:
16 JUL 2020 5:40PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 16 جولائی 2020، سی بی ایس ای دسویں جماعت کے نتائج 2020 کے معاملے میں کیندر ودیالیہ سنگٹھن نے 99.23فیصد کامیابی کی شرح حاصل کی ہے جبکہ مجموعی طور پر سی بی ایس ای کے پاس ہونے کا فیصد 91.46 ہے؛ کے وی ایس نے اس سال دوسری بار لگاتار دوسرے سال تمام انسٹی ٹیوشنس کے زمرے میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
کے وی ایس نتائج کی جھلکیاں:
کے وی ایس کے امتحان میں بیٹھنے والے کل طلبا : 94498
پاس ہونے والے کل طلبا: 93774
پاس ہونے والوں کا مجموعی فیصد: 99.23
پاس ہونے والے لڑکوں کی کل تعداد: 50591
پاس ہونے والی لڑکیوں کی کل تعداد: 43183
کیندریہ ودیالیوں کی کل تعداد: 1168
سو فیصد نتیجے والے کیندریہ ودیالیوں کی تعداد: 846
نوے فیصد اور 85 فیصد اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کی مجموعی تعداد:
|
90 فیصد اور اس سے زیادہ
|
95 فیصد اور اس سے زیادہ
|
امیدوار
|
9104
|
1717
|
ادارے وار تقابلی کارگزاری 2020
نمبر شمار
|
ادارے
|
پاس ہونے کا فیصد
|
I
|
کے وی ایس
|
99.23
|
II
|
جے این وی
|
98.66
|
III
|
سی ٹی ایس اے
|
93.67
|
IV
|
آزاد
|
92.81
|
V
|
سرکاری
|
80.91
|
VI
|
سرکاری امداد یافتہ
|
77.82
|
کیندریہ ودیالیوں میں آل انڈیا ٹاپرس:
کے وی سمببل پور او ڈی کے ابھے نائک نے 500 نمبروں میں سے 497 نمبر (99.4 فیصد) حاصل کئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
U-3956
(Release ID: 1639240)
Visitor Counter : 166