وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ڈےکے موقع پر چارٹرڈا کاؤنٹینٹس کومبارکباد پیش کی

Posted On: 01 JUL 2020 10:26AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، یکم جولائی ، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کو مبارکباد پیش کی۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ ہماری محنتی سی اے برادری کو ایک صحتمند اور شفاف معیشت کو یقینی  بنانے میں بڑا رول ادا کرنا ہے۔قوم کےلئے ان کی خدمات گراں قدر ہیں۔ چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ڈے کے موقع پر مبارکباد۔’’


 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔اگ۔ک ا۔

U-3625


(Release ID: 1635568) Visitor Counter : 106