وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے باغ جان آگ سانحہ کے سلسلے میں آسام کے وزیر اعلیٰ سے گفت و شنید کی اور انہیں تمام ممکنہ امداد کی یقین دہانی کرائی

Posted On: 10 JUN 2020 4:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،10جون2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربا نند سونووال سے باغ جان  آگ سانحہ کے پس منظر میں پیدا ہوئی صورتحال پر بات چیت کی ہے  اور انہیں مرکز کی جانب سے تمام تر ممکنہ امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے ‘‘وزیر اعظم نے باغ جان آگ سانحہ کے پس منظر میں پیدا ہوئی صورتحال کے  موضوع پر آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربا نند سونووال سے بات چیت کی ہے۔ وزیر اعظم نے مرکز کی جانب سے تمام  ترممکنہ امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ صورتحال پر قریبی نگاہ رکھی جارہی ہے۔’’

 

********

م ن۔ ن ع

(10.06.2020)

(U: 3206)



(Release ID: 1631049) Visitor Counter : 136