امور داخلہ کی وزارت

ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طرف سے خصوصی پیغام

Posted On: 05 JUN 2020 7:32PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ ازل سے ہی ہندوستان کے پاس فطرت کے تحفظ کے بارے میں مالا مال روایت اور گہری معلومات رہی ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں جناب امت شاہ نے کہا کہ عبادت کے مختلف طور طریقے اور ماحولیات کے تحفظ کے مختلف طریقے ہماری ثقافت کا بنیادی ورثہ ہیں۔ ماحولیات کے اس عالمی دن کے موقع پر انہوں نے کہا کہ آئیے ہم ایک بہتر کل کے لئے اپنے ماحولیات کو بچانے کا عہد کریں۔

 

 

.......................

 

م ن، ح ا، ع ر

06-06-2020

U-3085



(Release ID: 1629825) Visitor Counter : 99