وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گردابی طوفان کی کیفیت کے پیش نظر صورت حال کا جائزہ لیا؛ لوگوں سے ہر ممکنہ احتیاط برتنے اور حفاظتی اقدامات کرنے کی درخواست کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 JUN 2020 5:24PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 2/مئی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے مغربی ساحلی علاقوں میں طوفان کے حالات بننے کے سبب صورت حال کا جائزہ لیا اور لوگوں سے ہر ممکنہ احتیاط برتنے اور حفاظتی اقدامات کرنے کی درخواست کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ہندوستان کے مغربی ساحلی علاقوں میں طوفان کے حالات کے پیش نظر صورت حال کا جائزہ لیا۔
سبھی صحت و عافیت کے لئے دعاگو ہوں۔ میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سبھی ممکنہ احتیاط برتیں اور حفاظتی اقدامات اپنائیں۔‘‘
******
م ن۔ م م۔ م ر
U-NO. 2988
02.06.2020
(ریلیز آئی ڈی: 1628897)
وزیٹر کاؤنٹر : 185
یہ ریلیز پڑھیں:
Punjabi
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam