وزیراعظم کا دفتر

مہیش نومی کے موقع پر عوام الناس کو وزیر اعظم کی مبارکباد

Posted On: 31 MAY 2020 1:58PM by PIB Delhi

نئیدہلی  یکم جون 2020۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہیش نومی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آپ سبھی کو مہیش نومی کی نیک تمنائیں۔یہ تیوہار  ہمیں   عوام الناس کے لئے خودکو وقف کرنے کی ترغیب فراہم کرتا ہے۔ دیووں  کےدیو مہادیو اور ماں پاروتی سے پرارتھنا ہے کہ وہ تمام  اہل وطن  پر اپنےکرم کا سایہ بنائیں رکھیں۔

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔رم

U-2937



(Release ID: 1628265) Visitor Counter : 124