وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ویر ساورکر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 MAY 2020 10:16AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویر ساورکر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان کی جینتی کے موقع پر میں جرات مند ویرساورکر کے آگے سر جھکاتا ہوں۔ ہم انہیں ان کی بہادری اور دیگر افراد کو جدوجہد آزادی میں شریک ہونے کی ترغیب دینے اور سماجی اصلاح پر زور دینے کے لیے یاد کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔ ت ع۔

U-2845



(Release ID: 1627382) Visitor Counter : 166