وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الفطر کے مقدس موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

Posted On: 25 MAY 2020 8:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الفطر کے مقدس موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ عید مبارک۔

انہوں نے کہا کہ عید الفطر پر مبارکباد۔ میں اس خصوصی موقع پر دعا گو ہوں کہ اس خاص تہوار پر ہمدردی، بھائی چارے اور جذبہ خیرسگالی اور زیادہ بڑھے۔ سبھی لوگ صحت مند اور خوشحال رہیں۔ عید کا تہوار ہمدردی، بھائی چارے اور ہم آہنگی کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔

 

.....................

 

م ن، ح ا، ع ر

25-05-2020

U-2783



(Release ID: 1626712) Visitor Counter : 144