وزیراعظم کا دفتر

اورنگ آباد ریل حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر وزیراعظم کااظہارغم

Posted On: 08 MAY 2020 10:45AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 8 ؍مئی، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اورنگ آباد، مہاراشٹر ریل حادثے میں  ہوئے جانی اتلاف پر غم کا اظہار کیا ہے۔

 

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انہیں اورنگ آباد، مہاراشٹر میں ریل حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف سے ازحد رنج ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر ریلوے جناب پیوش گوئل سے بات کی ہے اور وہ صورتحال پر قریبی نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں تمام ترامداد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ک ا۔

U-2372

                      



(Release ID: 1622042) Visitor Counter : 126