امور داخلہ کی وزارت

ایمایچاےنےملکسےباہرپھنسےہوئےہندوستانیشہریوںکینقلوحملکےلئےایساوپیزجاریکیا،نیزہندوستانمیںپھنسےہوئےانافرادکےلئےجوضروریوجوہاتکیبناءپربیرونملکسفرکرنےکےخواہاںہیں

Posted On: 05 MAY 2020 8:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی،5مئی 2020/ امورداخلہکیمرکزیوزارت (ایمایچاے) نے 01.05.2020 کوڈیزاسٹرمینجمنٹایکٹ، 2005 کےتحتایکحکماوراسسےمتعلقہرہنماخطوطجاریکیں،جسکےتحتاسلاکڈاؤنکو 4 مئی، 2020 سے نافذ العمل مزید 2 ہفتوںتکبڑھایاجائے گا۔کووڈ ۔19 وبائیبیماریکےپھیلاؤپرقابوپانےکےلئے،ایمایچاےکےلاکڈاؤناقداماتسےمتعلقاحکاماتکےتحتمسافروںکےبینالاقوامیسفرپرپابندیعائدکردیگئیتھی۔

دستیابمعلوماتکےمطابق،بہتسےہندوستانیشہریجوملازمت،تعلیم / انٹرنشپ،سیاحت،کاروباروغیرہجیسےمختلفمقاصدپرلاکڈاؤنسےپہلےمختلفممالککاسفرکررہےتھے،بیرونملکپھنسےہوئےہیں۔ بیرونملکطویلقیامکیوجہسےوہپریشانیکاسامناکررہےہیںاورفوریطورپرہندوستانواپسجانےکےخواہاںہیں۔ مذکورہبالامعاملاتکےعلاوہ،دوسرےہندوستانیشہریایسےبھیہیںجنہیںطبیہنگامیصورتحالمیںیاکسیکنبہکےممبرکیموت کی وجہ سےہندوستانآنےکیضرورتہے۔ نیز،بہتسارےافرادہندوستانمیںپھنسےہوئےہیںجومختلفمقاصدکےلئےفوریطورپربیرونملکسفرکرناچاہتےہیں۔

ایسےافرادکینقلوحملمیںآسانیپیداکرنےکےلئے،وزارتنےآجملکسےباہرپھنسےہوئےہندوستانیشہریوںکینقلوحملاورمخصوصافرادکےبیرونملکسفرکےلئےحکومتہندکیوزارتوں / محکموں،ریاست / یونینعلاقہکیحکومتیںاورریاست / یونینعلاقہ کی اتھارٹیوں سےاس پرسختیکےساتھعمل کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-2301



(Release ID: 1621393) Visitor Counter : 206