امور داخلہ کی وزارت

ہندوستانسےمسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرپرپابندیکےخاتمےکیتاریخسے 30 دنکےلئے،کووڈ 19 کےسببہندوستانمیںپھنسےہوئےغیرملکیشہریوںکوکچھقونصلرخدماتکیفراہمی

Posted On: 05 MAY 2020 8:03PM by PIB Delhi

نئی دہلی،5مئی 2020/ مرکزیوزارتداخلہبرائےامور (ایمایچاے) نے، 17.04.2020 کو 3 مئی، 2020 تک،COVID-19کیوباءکےتناظرمیںسفریپابندیوںکیوجہسےہندوستانمیںپھنسےغیرملکیشہریوںکو بلا معاوضہ بنیاد پرقونصلرخدماتفراہمکیںہیں۔

(https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1615496).

اسمعاملےپرغورکرنےکےبعد،مندرجہذیلقونصلرخدماتفراہمکرنےکیمدتمیںتوسیعکرنےکافیصلہکیاگیاہے۔ دفترخارجہکےعلاقائیرجسٹریشنافسران / غیرملکیرجسٹریشنافسران کے ذریعہاسوقتہندوستانمیںپھنسےہوئےغیرملکی شہریوں کے لئے خدمات مہیا کرائی جائیں گی۔

ایسےغیرملکیشہریوںکےجنکےباقاعدہویزا،ایویزایاقیامشرطکیمیعادختمہوچکیہےیااسکیمیعاد 01.02.2020 (آدھیرات) سےاستاریختکختمہوجاتیہےجسپرہندوستانسےمسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرپرحکومتنےپابندیختمکردیہے۔ غیرملکی شہریوںکےذریعہآنلائندرخواستجمعکروانےپرہندوستانکے جی آر اے ٹی آئی ایس (GRATIS)کیبنیادپرتوسیعکیجائےگی۔

اسطرحکیتوسیعہندوستانسے غیر ملکی  مسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرپرپابندیختمکرنےکیتاریخسے 30 دنکیمدتکےلئےایسےغیرملکیشہریوں کی ملک سے نکاسی کے لئےزائد جرمانہعائد کئےبغیراگرانکےذریعہدرخواستکیگئیہےتو،انہیںبھیانہیخطوطپر گرانٹ دیجائے گی۔

سرکاریآرڈردیکھنےکےلئےیہاںکلککریں

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-2302



(Release ID: 1621346) Visitor Counter : 222