شہری ہوابازی کی وزارت

سرکاری اور نجی ایئر لائنس آپریٹر س اور متعلقہ ایجنسیاں کو وڈ-19 سےلڑنے کے اجتماعی مقصد کے لئے انتھک کام کررہی ہیں


میڈیکل کارگو مناسب حفاظتی تدابیر کے ساتھ پہنچایا جارہا ہے

Posted On: 09 APR 2020 4:55PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،9- اپریل 2020/کووڈ -19 لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران آئی سی ایم آر ،ایچ ایل ایل  اور دیگر کے کنسائنمنٹ سمیت  ضروری  میڈیکل سپلائیز ملک  بھر میں مسلسل پہنچائی جارہی ہیں۔ گھریلو، سرکاری   اور نجی ائیرلائن آپریٹر مثلاً ایئر انڈیا، آئی اے ایف  پون ہنس ، انڈیگو اور بلو ڈارٹ8 اپریل 2020 کو سری نگر ، کولکتہ،چنئی،بنگلورو،بھونیشوراور ملک کے دیگر خطوں میں ادویات،آئی سی ایم آر کنسائنمنٹ، ایچ ایچ ایل کنسائنٹمنٹ اور دیگر ضروری  سپلائی پہنچا رہے ہیں۔ شہری ہوا بازی کی وزارت بھی  وزارت صحت ، ٹیکسٹائل کی وزارت ، محکمہ ڈاک ،وغیرہ کا کارگو پہنچانے میں تعاون  کررہی ہیں تاکہ ملک کے تمام حصوں میں لوگوں تک ضروری طبی سپلائی پہنچانے کے  اجتماعی مقصد کو پورا کیا جاسکے۔ اس کے علاوہ کارگو حاصل کرنے سے لے کر منزل مقصود تک اس کے نقل و حمل  کےمکمل  عمل  کے ہر ایک مرحلے میں مناسب حفاظتی پروٹوکول پر عمل کیاجارہا ہے۔

کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے دوران لائف لائن اڑان پروازوں کے ذریعہ مجموعی طور پر تقریباً 248 ٹن کارگو کی ڈھلائی کی جاچکی ہے۔ اب تک لائف لائن اڑان کے تحت 167 پروازیں  کی جاچکی ہیں جن کے ذریعہ  ایک لاکھ 50ہزار 06 کلو میٹر کی دوری کی گئی ہے۔

 

نمبر شمار

تاریخ

ایئر انڈیا

الائسن

آئی اے ایف

انڈیگو

اسپائس جیٹ

چلائی گئی کل پروازیں

1

26.3.2020

02

--

-

-

02

04

2

27.3.2020

04

09

01

-

--

14

3

28.3.2020

04

08

-

06

--

18

4

29.3.2020

04

10

06

--

--

20

5

30.3.2020

04

-

03

--

--

07

6

31.3.2020

09

02

01

 

--

12

7

01.4.2020

03

03

04

--

-

10

8

02.4.2020

04

05

03

--

--

12

9

03.4.2020

08

--

02

--

--

10

10

04.4.2020

04

03

02

--

--

09

11

05.4.2020

--

--

16

--

--

16

12

06.4.2020

03

04

13

--

--

20

13

07.4.2020

04

02

03

--

--

09

14

08.4.2020

03

--

03

 

 

06

 

کل پروازیں

56

46

57

06

02

167

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایئر انڈیا اور آئی اے ایف نے بنیاد ی طورپر جموں  وکشمیر ، لداخ ،شمالم مشرق اور دیگر جزیرے خطوں کے لئے تعاون کیا ہے۔

ایئر انڈیا نے 8 اپریل 2020 کو کولمبو پہنچانے کے لئے 3.76ٹن  سپلائی  اٹھائی۔ ایئر انڈیا ضرورت کے مطابق ضروری طبی آلات  اٹھانے کے لئے دیگر ممالک کے لئے  مخصوص مقررہ کارگو پروازیں چلائی گی۔

گھریلو کارگو آپریٹر  بلو ڈارٹ ، اسپائس جیٹ، انڈیگو کمرشل بنیاد پر کارگو فلائٹیں چلا رہے ہیں۔  اسپائس جیٹ نے  24 مارچ سے 8 اپریل تک 220 کارگو پروازیں  چلائیں جن کے ذریعہ  2 لاکھ 99 ہزار 775 کلو میٹر کی دوری طے گئی اور  1805.6 ٹن کارگو کی ڈھلائی کی گئی۔  ان میں سے 61 بین الاقوامی  کارگو پروازیں  تھیں۔  بلو ڈارٹ نے25 مارچ سے 8 اپریل 2020 تک 70 گھریلو پروازیں چلائیں جن کے ذریعہ  62 ہزار 273 کلو میٹر دوری طے کی گئی اور ایک ہزار 75 ٹن  کارگو کی ڈھلائی کی گئی۔

انڈیگو نے3 اپریل سے 8 اپریل 2020  تک 15 کارگو پروازیں چلائیں جن کے ذریعہ  12 ہزار 206 کلو میٹر کی دوری طے کی گئی  اور 4.37ٹن کارگو  کی ڈھلائی کی گئی ۔

اسپائس جیٹ کے ذریعہ گھریلو کارگو (8 اپریل 2020 تک )

تاریخ

پروازوں کی تعداد

ٹنیج

کلو میٹر

08-04-2020

11

100.63

10,329

 

 

 

 

 

اسپائس جیٹ کے ذریعہ  بین الاقوامی کارگو (8 اپریل 2020 تک)

 

تاریخ

پروازوں کی تعداد

ٹنیج

کلو میٹر

08-04-2020

6

123.300

12,366

 

 

 

 

 

بلیو

 

ڈاٹ کارگو  اپ لفٹ  (8 اپریل 2020 تک)

تاریخ

پروازوں کی تعداد

ٹنیج

کلو میٹر

08-04-2020

6

1,23.300

5,027.85

 

 

 

 

 

انڈیگو کارگو اپ لفٹ (8 اپریل 2020 تک)

 

تاریخ

پروازوں کی تعداد

ٹنیج

کلو میٹر

 

15

4.37

12,206

 

 

 

 

 

(نوٹ: انڈیگو کے ٹنیج میں مفت (ایف او سی)بنیاد پر لے جائیں گی  ۔ میڈیکل سپلائی پر مشتمل  سرکاری کارگو شامل ہے)۔

 

م ن۔  ا گ ۔ ج

Uno-1576


(Release ID: 1613091) Visitor Counter : 168