وزارت خزانہ

وزارت خزانہ،  مالی اداروں اور سرکاری شعبے کے بینکوں  / صنعتوں کے افسران اور عملے کے افراد نے کووڈ – 19 وبا سے نمٹنے کے لیے پی ایم کیئرز فنڈ میں 430 کروڑ روپے عطیہ دیا

Posted On: 05 APR 2020 5:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  05 اپریل 2020؛  / وزارت خزانہ کے افسران اور عملے کے افراد نے جس میں وزارت کے ماتحت مالی اداروں اور سرکاری شعبوں کے بینکوں / صنعتوں کے افسران اور افراد بھی شامل ہیں کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی (سی ایس آر) سمیت ایک دن کی تنخواہ عطیے میں دی ہے۔ یہ تنخواہ کووڈ – 19 وبا کے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے عطیے کے طور پر پی ایم کیئرز فنڈ میں دی گئی ہے جس کی مجموعی رقم 430.13 کروڑ روپے ہے۔ 

ہنگامی صورتحال  سے متعلق وزیراعظم کا شہریوں کی مدد اور راحت  فنڈ (پی ایم کیئرز فنڈ) ، بھارت میں کووڈ – 19 وبا پھیلنے کے بعد 28 مارچ 2020 کو تشکیل دیا گیا تھا۔ یہ مخصوص قومی فنڈ کووڈ – 19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے  اور متاثرہ افراد کو راحت فراہم کرنے کے بنیادی  مقصد کے ساتھ قائم کیا گیا تھا۔

عطیے کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

(رقم کروڑ میں)

نمبر شمار

تنظیم

تنخواہ کا عطیہ تخمینناً

سی ایس آر / دیگر

کل عطیہ

1

اقتصادی امور کے محکمے (ڈی ای اے) ملازمین

0.15

---

0.15

 

سکیورٹی پرنٹنگ اینڈ منٹنگ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (ایس پی ایم سی آئی ایل)

1.19

4.00

5.19

 

سکیورٹی اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی)

0.50

--

0.50

2

اخراجات کے محکمے (ڈی او ای) کے ملازمین

0.09

--

0.09

3

ڈی ایف ایس ملازمین

0.07

--

0.07

 

ایس بی آئی ملازمین

10.00

 

 

100.00

 

یوکو بینک

3.95

 

 

3.95

 

انڈین بینک

7.75

 

 

7.75

 

انڈین اوورسیز بینک

5.25

 

 

5.25

 

پنجاب اینڈ سندھ بینک

1.83

 

 

1.83

 

پنجاب نیشنل بینک

11.50

سی ایس آر

19-20

3.50

15.00

 

بینک آف بڑودا

20.00

 

 

20.00

 

یونین بینک

14.81

 

 

14.81

 

بینک آف مہاراشٹر

5.00

 

 

5.00

 

کینرا بینک

15.00

 

 

15.00

 

سینٹرل بینک آف انڈیا

6.00

 

 

6.00

 

بینک آف انڈیا

7.00

سی ایس آر

19-20

3.00

10.00

 

آئی ایف سی آئی اور ضمنی ادارے

0.30

سی ایس آر

20-21

0.30

0.60

 

آئی آئی ایف سی ایل

0.00

سی ایس آر

19-20

25.00

25.00

 

نیشنل ہاؤسنگ بینک

0.04

سی ایس آر

19-20

2.50

2.54

 

ایگزم بینک

0.46

سی ایس آر

19-20

0.54

1.00

 

ایس آئی ڈی بی آئی (سڈبی)

1.00

سی ایس آر

19-20

 

1.50

15.00

سی ایس آر

20-21

0.50

 

 

دیگر

 

12.00

 

آئی ڈی بی آئی بینک

3.95

 

0.00

3.95

 

زندگی بیمہ کمپنی

0.00

سی ایس آر

19-20

105.00

105.00

 

جنرل انسورنش کمپنی

0.00

سی ایس آر

19-20

22.81

22.81

 

اوریئنٹل انسورنش کمپنی لمیٹڈ

0.00

سی ایس آر

20-21

10.00

10.00

 

نیو انڈیا

0.00

سی ایس آر

19-20

5.00

5.00

 

یونائیٹڈ انسورنش

0.00

سی ایس آر

19-20

 

2.00

2.00

 

نیشنل انسورنش

0.00

سی ایس آر

20-21

2.00

2.00

 

اے آئی سی ایل

0.00

 

سی ایس آر

19-20

0.14

0.14

4

مالیے کے محکمے (ڈی او آر) کے ملازمین

2.00

------

------

2.00

------

 

سی بی آئی سی  ملازمین

--

----

---

 

سی بی ڈی ٹی ملازمین

23.00

--

23.00

 

کل میزان

228.84

201.79

430.63

                   

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U - 1499

 

 


(Release ID: 1611573) Visitor Counter : 186