وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کل صبح 9 بجے ایک ویڈیو پیغام شیئر کریں گے

Posted On: 02 APR 2020 5:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  2 اپریل 2020،     وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 3 اپریل 2020 کو صبح 9 بجے عوام کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام شیئر کریں گے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا ہے ‘‘کل صبح 9 بجے میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام شیئر کروں گا’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ا گ۔ن ا۔


(Release ID: 1610471) Visitor Counter : 86