وزیراعظم کا دفتر

راجستھان کے یوم ریاست کے دن کے موقع پر راجستھان کے عوام کو وزیر اعظم کی مبارکباد

Posted On: 30 MAR 2020 11:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو ان کے ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک پیغام میں جناب نریندر مودی نے کہا ہے ، ’’راجستھان کے عوام کو ان کی جرأت، شجاعت اور بہادری کے لیے جانا جاتا ہے۔ میری دعا ہے کہ یہ ریاست ترقی کے راستے پر اسی طرح ہمہ گیر انداز میں آگے بڑھتی رہے۔‘‘

********

 

U-1400



(Release ID: 1609481) Visitor Counter : 60