وزیراعظم کا دفتر
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے سرکاری دورے کے دوران مکمل کئے گئے دستاویزات
Posted On:
25 FEB 2020 3:35PM by PIB Delhi
نمبر شمار
|
موضوع
|
بھارت کی جانب سے بااختیار ادارہ
|
امریکہ کی جانب سے با اختیار ادارہ
|
1
|
ذہنی صحت سے متعلق مفاہمت نامہ
|
حکومت جمہوریہ ہند کا صحت اور خاندانی بہبود کا محکمہ
|
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حکومت کا صحت اور انسانی خدمات کا محکمہ
|
2
|
طبی مصنوعات کے تحفظ سے متعلق مفاہمت نامہ
|
جمہوریہ بھارت کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے تحت صحت خدمات کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے تحت ادویات کے معیارات کے کنٹرول سے متعلق مرکزی ادارہ
|
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی صحت اور انسانی خدمات کے محکمے کا خوراک اور ادویات کا انتظامیہ
|
3
|
تعاون کا مراسلہ
|
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ اور ایکسون موبل انڈیا ایل این جی لمیٹڈ
|
چارٹ انڈسٹریز ان کارپوریشن
|
۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن-وا- ق ر)
U-909
(Release ID: 1604343)
Visitor Counter : 215