کابینہ

کابینہ نے میجر پورٹ ٹرسٹ اور گودی( ڈاک) مزدور بورڈ کے ملازمین/ کارکنوں کے لئے پروڈکٹوتی لنک ریوارڈ اسکیم کی مدت میں 18 -2017 کے آگے بڑھانے کی منظوری دی

Posted On: 29 JAN 2020 4:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29  جنوری /  وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے موجودہ پروڈکٹوٹی لنک ریوارڈ اسکیم( پی  ایل آر) کو 18-2017 سے بڑھا کر اسی اسکیم میں کسی دیگر تبدیلی/ ترمیم تک توسیع کرنے کو منظوری دے دی ہے

اس اسکیم سے سالانہ 28,821 میجر پورٹ ٹرسٹ/ ڈاک یا کارکنان کو فائدہ پہنچے گا اور اس پر سالانہ تخمینہ لاگت 46 ارب روپے آئے گی۔ /-7000 روپے ماہانہ  بونس کے حساب کتاب کے لئے موجودہ اجرت کی زیادہ سے زیادہ حد تک پروڈکٹوٹی لنکڈ ریوارڈ کے حساب سے لگایا جائے گا۔ یہ اسکیم  ہرمہینے پورٹ سیکٹر میں بہتر پیداوار صلاحیت کو فروغ دینے کے علاوہ بہتر صنعتی تعلقات اور موافق خوشگوار کام کے ماحول کو فروغ دے رہی ہیں۔

 میجر پورٹ ٹرسٹس اور گودی( ڈاک) مزدور بورڈ کے ملازمین/ کارکنوں کے لئے پروڈکٹوٹی لنک ایوارڈ( پی ا یل آر) کی موجودہ اسکیم کو جامع پورٹس پر فارمنس انڈیکس( 50 فیصد ویٹیج کل ہند کارکردگی اور 50 فیصد ویٹج انفرادی بنیاد پر) میجر پورٹ ٹرسٹ کے مینجمنٹ یا انتظامیہ اور لیبر فیڈریشنوں کے معائنے پر مبنی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U – 415

 



(Release ID: 1601013) Visitor Counter : 112