کابینہ

کابینہ نے آرمس (ترمیمی)بل، 2019ء میں سرکاری ترامیم کو منظوری دی

प्रविष्टि तिथि: 24 DEC 2019 4:20PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،24؍دسمبر:وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں آرمس (ترمیمی)بل، 2019 میں سرکاری ترامیم  کے لئے استقدامی منظوری دی گئی۔ اس بل کو 9دسمبر 2019ء کو لوک سبھا میں پیش اور منظور کیا گیا تھا۔

فوائد:

یہ غیر قانونی اسلحوں اور اس کے کاروبار اور مینوفیکچرنگ سے متعلق ممکنہ مجرمین کو روکے گا اور اس سے لائسنس سے متعلق التزامات بھی بہتر بنیں گی،  آج کی سیکورٹی ضرورتوں کو بہتر ڈھنگ سے پورا کیا جاسکے اور غیر قانونی اسلحوں کو غیر قانونی تجارت کے واقعات سے مؤثر طریقے پر نپٹا جاسکے گا۔اس کے ساتھ ہی قانون پر عمل کرنے والے لائسنس ہولڈروں کو آرمس لائسنس کی مدت بڑھانے کی سہولت ملے گی۔

آرمس قانون میں منظور کی گئیں ترامیم الیکٹرونک لائسنس دستیاب کرانے، لائسنس کو طویل تر جواز کی مدت دینے اور جرمانے کے سخت التزامات کی تجویز رکھتے ہوئے اسلحوں کے غیر قانونی قبضے کو روکنے کے لئے سخت ریگولیٹری نظام بنانے کی سمت میں اگلا قدم ہے۔

 

********************

 

م ن۔م م ۔ ن ع

U-6011


(रिलीज़ आईडी: 1597548) आगंतुक पटल : 121
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , English , हिन्दी , Marathi , Punjabi , Tamil , Telugu , Kannada