وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
प्रविष्टि तिथि:
15 SEP 2019 5:53PM by PIB Delhi
نئی دہلی،15ستمبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘مجھے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے پر بہت دکھ ہوا ہے۔ میں غمزدہ کنبوں کے غم میں شریک ہوں۔ فی الحال جائے حادثہ پر بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔ ’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ ا گ۔ م ت ح(
U-4165
(रिलीज़ आईडी: 1585137)
आगंतुक पटल : 166