کابینہ

کابینہ نے نیشنل میڈیکل کمیشن بل 2019ء میں ترامیم ؍تبدیلیوں کو منظوری دی

Posted On: 28 AUG 2019 7:40PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،28؍اگست2019؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے نیشنل میڈیکل کمیشن بل 2019ء میں ترامیم؍تبدیلیوں کو منظوری دے دی ہے۔بل کی اصلی شکل کو 17 جولائی 2019ء کو منظوری دی گئی تھی۔ یہ منظوری کابینہ کی طرف سے دی گئی تھی اور اسے بالترتیب29 جولائی 2019ء اور یکم اگست 2019ء کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور کیا گیا تھا۔

نیشنل میڈیکل کمیشن بل 2019ء کی گئی حسب ذیل تبدیلیاں پارلیمنٹ کے ذریعے اس شکل سے منظور کی گئی تھی، جسے 17 جولائی 2019ء کو کابینہ کی طرف سے منظوری دی گئی تھی اور ان تبدیلیوں کے بارے میں کابینہ کو آگاہ کیا گیا تھا۔

  1. شق 4-(1)(سی) 14 ممبروں کی بجائے 22 جز وقتی ممبر
  2. شق- 4(4)(بی) 4 ممبروں کی بجائے 10جزو قتی ممبر
  3. شق- 4(4)(سی) 5 ممبروں کی بجائے 9 جزوقتی ممبر
  4. شق- 37(2) یہ اضافہ تدریسی مقصد سے بھی کیا گیا ہے۔

 

********

 

 

 

م ن۔ح ا۔ن ع

U: 3911



(Release ID: 1583325) Visitor Counter : 72