کابینہ
بھارت اورمراقش کے درمیان مفاہمت نامے کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 JUL 2019 4:40PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،4 ؍جولائی : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کے زیرقیادت مرکزی کابینہ نے مراقش کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کی منظوری دی ہے جس کے تحت دونوں ملکوں کی عدلیہ کے درمیان باہمی تعاون کو ترقی دی جائیگی ، فروغ دیاجائیگااورمستحکم بنایاجائیگا۔
اثرات
اس منظوری سے بھارت اورمرقش کے درمیان عدالتی اوردیگر قانونی شعبوں میں تعاون کو فروغ حاصل ہوگا نیز بنیادی ڈھانچے اوراطلاعاتی تکنالوجی کے معاملے میں معلومات کا تبادلہ ہوسکے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-2823
(ریلیز آئی ڈی: 1577100)
وزیٹر کاؤنٹر : 153
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada