صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2026 7:14PM by PIB Delhi

 صد جمہوریہ ہند نے، وزیر اعظم کے مشورے پر، آئین ہند کے آرٹیکل 75 کی شق (2) کے تحت، ڈاکٹر ایل موروگن کا مرکزی کابینہ (یونین کونسل آف منسٹرز) سے استعفیٰ فوری طور پر قبول کر لیا ہے۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 1672


(ریلیز آئی ڈی: 2324122) وزیٹر کاؤنٹر : 8