وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے دوسرے دن ماں برہمچارینی کی پوجا ارچنا کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 OCT 2026 11:11AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تپسیا، قربانی اور عزم کی علامت ماں برہمچارینی کی پوجا ارچنا کی۔ جناب مودی نے  پرارتھنا کی کہ ماں برہمچارینی سبھی کو حوصلے اور ضبطِ نفس کا آشیرواد عطا فرمائیں۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’نوراتری کا دوسرا دن تپسیا، قربانی اور عزم کی علامت ماں برہمچارینی کی  پوجا کے لیے وقف ہے۔ وہ سبھی کو حوصلے اور ضبط نفس کا آشیرواد عطا فرمائیں۔‘‘

*****

ش ح-ظ الف- ش ب ن

UR No. 4994


(ریلیز آئی ڈی: 2322105) وزیٹر کاؤنٹر : 12