وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایس آر سی سی پروگرام کے لیے جانےاور آنے  کے دوران میٹرو کے سفر کے لمحات شیئر کیے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 SEP 2026 10:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایس آر سی سی پروگرام میں شرکت کے لیے  جانے  آنے  کے دوران اپنے میٹرو سفر کی جھلکیاں شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’میٹرو کے لمحات…

ایس آر سی سی پروگرام کے لیے جاتے ہوئے اور واپسی کے سفر کے دوران۔‘‘

 

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 3071

 


(ریلیز آئی ڈی: 2307114) وزیٹر کاؤنٹر : 6