وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پارسی نئے سال کے آغاز پر مبارکباد دی۔
प्रविष्टि तिथि:
15 AUG 2026 10:16AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پارسی نئے سال کے آغاز پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پارسی برادری نے مختلف شعبوں میں اپنی نمایاں خدمات کے ذریعے ملک کو بے شمار طریقوں سے مالا مال کیا ہے۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’پارسی نئے سال کے آغاز پر مبارکباد۔ پارسی برادری کی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات نے ہمارے ملک کو بے شمار طریقوں سے مالا مال کیا ہے۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال سب کے لیے امن، خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لے کر آئے۔‘‘
نَو روز مبارک!
************
ش ح ۔ م د۔ م ص
(U : 2141 )
(रिलीज़ आईडी: 2299756)
आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam