صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر  جمہوریۂ ہندکل 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 AUG 2026 10:14PM by PIB Delhi

صدر جمہوریۂ ہند  محترمہ دروپدی مرمو کل (14 اگست 2026) کو 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی ۔

یہ خطاب 1900 بجے سے آل انڈیا ریڈیو کے تمام قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اور دور درشن کے تمام چینلز پر پہلے ہندی اور پھر انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔ دوردرشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشر ہونے کے بعد دوردرشن کے علاقائی چینل اسے علاقائی زبانوں میں نشر کریں گے۔ آل انڈیا ریڈیو علاقائی زبان کے ورژن اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر رات 8:30 بجے نشر کرے گا۔

***

 ش ح ۔م ح ۔ع ن

U. No. 2070


(ریلیز آئی ڈی: 2299295) وزیٹر کاؤنٹر : 27