وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بھارت ٹیکس 2026 پر مبنی ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بھارت کی ٹیکسٹائل صنعت کی مضبوطی اور وژن 2030 کی جھلک پیش کی گئی ہے

प्रविष्टि तिथि: 15 JUL 2026 2:34PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر مملکت جناب پبتر مارگریٹا کی جانب سے لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت ٹیکس 2026 کس طرح بھارت کی مکمل ٹیکسٹائل ویلیو چین کو ایک ہی پلیٹ فارم پر یکجا کرتا ہے، جو ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیت، مالاٹیکسٹائل وراثت اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی موجودگی کی عکاسی کرتا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ ٹیکسٹائل شعبے کے لیے بھارت کے وژن 2030 کے روڈ میپ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

مرکزی وزیر مملکت جناب @PmargheritaBJP نے لکھا ہے کہ @Bharat_tex 2026 بھارت کی مکمل ٹیکسٹائل ویلیو چین کو ایک ہی جگہ پر پیش کرتا ہے، جو ملک کی پیداواری صلاحیت، مالا مال ٹیکسٹائل وراثت اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی موجودگی کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ ٹیکسٹائل شعبے کے لیے بھارت کے وژن 2030 کے روڈ میپ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

 نموایپ کے ذریعے

********

) ش ح ۔ ش آ۔ ن ع)

U.No. 9963


(रिलीज़ आईडी: 2284847) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Bengali-TR , Assamese , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam