وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے عزم اور مثبت سوچ کی طاقت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

प्रविष्टि तिथि: 09 JUL 2026 7:39AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پختہ یقین ،مصمم عزم، مسلسل کوشش اور مثبت سوچ کامیابی کی اصل کنجی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوان ، ان ہی خوبیوں کی رہنمائی میں وکست بھارت کے حصول کے لیے مکمل لگن کے ساتھ کام کر رہے ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا -

अनिर्वेदः श्रियो मूलमनिर्वेदः परं सुखम्।
अनिर्वेदो हि सततं सर्वार्थेषु प्रवर्तकः॥

سبھاشتم اس بات کا پیغام دیتا ہےکہ ترقی کی بنیاد جوش و خروش ، پختہ یقین اور مسلسل کوشش پر ہوتی ہے ۔ جو شخص حوصلہ شکنی کے سامنے جھکے بغیر اپنے مقصد کی طرف کوشش کرتا رہتا ہے وہ بالآخر کامیابی حاصل کرلیتا ہے ۔ لہٰذا ، ہر شخص کو غیر متزلزل عزم ، انتھک کوشش اور لگن کے ساتھ کام کرتے رہنا چاہیے ، کیونکہ یہی خوبیاں کسی شخص کو اس کی زندگی میں ترقی ، کامیابی اور فضیلت کی طرف لے جاتی ہیں ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛

दृढ़ विश्वास, सतत प्रयास और सकारात्मक सोच सफलता की असली कुंजी है। हमारे युवा साथी इन्हीं गुणों के साथ पूरे समर्पण भाव से विकसित भारत के निर्माण में जुटे हैं।

अनिर्वेदः श्रियो मूलमनिर्वेदः परं सुखम्।

अनिर्वेदो हि सततं सर्वार्थेषु प्रवर्तकः॥

****

ش ح۔ م م ع۔ع د

UR No- 9731


(रिलीज़ आईडी: 2282693) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Bengali-TR , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Malayalam