وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کیا، تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی
प्रविष्टि तिथि:
20 JUN 2026 8:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کر کے انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کیا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور مقامی نوجوانوں کے لیے مواقع کو یقینی بنانے میں سب سے آگے رہی ہیں۔
وزیر اعظم نے X پر لکھا؛
”پہاڑ پور گاؤں کے ایک اسکول کا دورہ کر کے انتہائی خوشی ہوئی۔ یہاں بھی راشٹرپتی جی تعلیمی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور مقامی نوجوانوں کے لیے مواقع کو یقینی بنانے میں سب سے آگے رہی ہیں۔
@rashtrapatibhvn“
**************
ش ح۔ ف ش ع
U: 8950
(रिलीज़ आईडी: 2275883)
आगंतुक पटल : 7