وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ-1) میں شرکت
प्रविष्टि तिथि:
08 JUN 2026 11:11PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ-1) میں شرکت کی جہاں ہمارے بہادر اہلکاروں کو گیلنٹری ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وزیراعظم نے ان کی غیر معمولی جرأت، عزم اورملک کے لیے بے لوث خدمات پر فخر کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:
‘‘دفاعی اعزازات کی تقریب 2026 (مرحلہ 1) میں شرکت کی جہاں ہمارے بہادر اہلکاروں کو گیلنٹری ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ہمیں ان کی غیر معمولی جرأت ، عزم اورملک کے لیے بے لوث خدمات پر فخر ہے۔’’
********
ش ح۔ع ح۔ ج ا
U-8142
(रिलीज़ आईडी: 2270560)
आगंतुक पटल : 6