وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وکست  بھارت کے لیے جامع ترقی اور وژن پر ایک مضمون کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 MAY 2026 1:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کے لکھے ہوئے  ایک مضمون کا اشتراک کیا ہے ۔

یہ مضمون حکومت کے ان اقدامات کی عکاسی کرتا ہے جن سے ملک بھر کے لوگوں ، خاص طور پر ناری شکتی ، نوجوانوں اور کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے ، کیونکہ امرت کال کے دوران بھارت ترقی کررہا  ہے ۔  سوامی وویکانند ، تھروولور اور سبرامنیم بھارتی سے تحریک لیتے ہوئے ، اس میں سب سے اپیل کی گئی ہے  کہ وہ 2047 تک وکست بھارت بنانے کے لیے مل کر کوشش کریں ۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس  پر پوسٹ کیا گیا ؛

" جیسے جیسے امرت کال کے دوران بھارت آگے بڑھ رہا ہے ، عزت مآب @VPIndia Thiruاور  @CPR_VP حکومت کے ان اقدامات پر روشنی ڈالتے ہیں جن سے ملک بھر کے لوگوں ، خاص طور پر ناری شکتی ، نوجوانوں اور کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے ۔

سوامی وویکانند ، تھروولور اور سبرامنیم بھارتی سے تحریک لیتے ہوئے ، وہ سب سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 2047 تک وکست بھارت بنانے کے لیے مل کر کوشش کریں ۔

 

 

***

ش ح ۔ ع و۔ت ا

U.No.7556


(ریلیز آئی ڈی: 2265333) وزیٹر کاؤنٹر : 16