صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند 26 سے 28 مئی کے دوران سکم کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAY 2026 7:10PM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 26 سے 28 مئی 2026 کے دوران سکم کا دورہ کریں گی۔
26 مئی کو، صدرِ جمہوریہ گنگٹوک میں نامگیال انسٹی ٹیوٹ آف تبتولوجی کا دورہ کریں گی۔
27 مئی کو، صدرِ جمہوریہ ناتھو لا پاس کا دورہ کریں گی۔ اسی دن، وہ گنگٹوک میں سکم یونیورسٹی کی کانووکیشن تقریب کو بھی رونق بخشیں گی۔
28 مئی کو، صدرِ جمہوریہ گنگٹوک میں سکم پولیس کو ’پریزیڈنٹ آف انڈیاز پولیس کلر‘ پیش کریں گی۔
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 7525
(ریلیز آئی ڈی: 2265156)
وزیٹر کاؤنٹر : 9