وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں مشنوں کے سربراہان کی کانفرنس میں شرکت کی

प्रविष्टि तिथि: 30 APR 2026 10:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں مشنوں کے سربراہان کی کانفرنس میں شرکت کی ۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانفرنس میں تجارت ، ٹیکنالوجی اور  اہمیت کی حامل شراکت داری کو آگے بڑھاتے ہوئے ہندوستان کے عالمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ، ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ روابط کو گہرا کرنے پر بھی بڑے پیمانے پر بات چیت ہوئی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پرایک پوسٹ میں تحریر کیا کہ:

‘‘نئی دہلی میں مشنوں کے سربراہان کی کانفرنس میں شرکت کی ۔  ہم نے تارکین وطن کے ساتھ اپنے رابطے کو گہرا کرتے ہوئے تجارت ، ٹیکنالوجی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھاتے ہوئے ہندوستان کے عالمی تعلقات کو مضبوط کرنے پر وسیع تربات چیت کی ۔

 

 

***

ش ح۔ش م۔ ش ا

U NO: 7004


(रिलीज़ आईडी: 2260546) आगंतुक पटल : 29
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Telugu , Kannada , Malayalam