نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 25 اپریل 2026 کو راجستھان کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 APR 2026 3:13PM by PIB Delhi

ائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 25 اپریل 2026 کو جے پور کا دورہ کریں گے ۔

اس دورے کے دوران نائب صدرجمہوریہ راجستھان یونیورسٹی کے 35 ویں جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کریں گے ۔  وہ بھگوان مہاویر کینسر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر ، جے پور کے زیر اہتمام 23 ویں کینسر سروائیورز ڈے میں بھی شرکت کریں گے ۔

 

************************************

ش ح۔ش آ۔ ش ب ن

 (U: 6270)


(ریلیز آئی ڈی: 2255307) وزیٹر کاؤنٹر : 12