وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گجرات کے ولساڈ میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 APR 2026 8:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے گجرات کے ولساڈ ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"گجرات کے ولساڈ میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع کا سن کر افسوس ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں: وزیر اعظم @narendramodi"

*******

U.No:6195

ش ح۔ ح ن۔س ا


(ریلیز آئی ڈی: 2254684) وزیٹر کاؤنٹر : 6