وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بھارتی ریلوے کے شعبے میں ہونے والی یکسرتبدیلی سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 APR 2026 3:16PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی جانب سے لکھے گئے ایک مضمون کوشیئر کیا ہے۔
مضمون میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ بھارتی ریلوے کے نظام میں ایک بنیادی تبدیلی رونما ہوئی ہے اور یہ شعبہ مسلسل اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے ذریعے نئے معیار قائم کر رہا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ:
‘‘بھارتی ریلوے کے نظام میں ایک بنیادی تبدیلی آئی ہے اور اس کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ مرکزی وزیر جناب @AshwiniVaishnaw نے لکھا ہے کہ یہ شعبہ کس طرح مسلسل اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے ذریعے نئے معیار قائم کر رہا ہے۔’’
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک دلچسپ مضمون ہے جسے ضرور پڑھنا چاہیے۔
https://timesofindia.indiatimes.com/toi-plus/infrastructure/best-sign-that-our-trains-got-safer-is-fewer-headlines/articleshow/130261541.cms
***
ش ح۔ ک ا۔ خ م
U.NO.5911
(ریلیز آئی ڈی: 2252598)
وزیٹر کاؤنٹر : 10