وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی
وزیراعظم نے انہیں پُتھانڈو کی مبارکباد بھی پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2026 10:35AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پُتھانڈو کے خصوصی موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نے آنے والے سال کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ یہ سال اچھی صحت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔
وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:
‘‘میں نے نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پتھانڈو کے خصوصی موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ میں دعا کرتا ہوں کہ یہ سال بہترین صحت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔‘‘
@VPIndia
@CPR_VP”
**********
(ش ح – ع ح - م الف)
U.No:5807
(ریلیز آئی ڈی: 2251774)
وزیٹر کاؤنٹر : 11