وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رام جنم بھومی مندر میں سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 MAR 2026 5:02PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا کے شری رام جنم بھومی مندر میں سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’ بھگوان شری رام کا آشیرواد ہمیشہ ہم پر برقرار رہے۔‘‘
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’آج صبح، شری رام جنم بھومی مندر، ایودھیا میں ہونے والے سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا۔ بھگوان شری رام کا آشیروادہمیشہ ہم پر قائم ر ہے۔‘‘
***
Urdu-5021
(ش ح۔م ع ن۔ش ب ن)
(ریلیز آئی ڈی: 2246170)
وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada