وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے عید الفطر کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 MAR 2026 8:24AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے عید الفطر کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے آج ایکس پر لکھا:

’’عید الفطر کے موقع پر نیک تمنائیں۔ یہ دن ہر طرف بھائی چارے اور آپسی ہم آہنگی کو فروغ دے۔ سب لوگ خوش و خرم اور صحت مند رہیں۔

عید مبارک!‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4587


(ریلیز آئی ڈی: 2243262) وزیٹر کاؤنٹر : 17