وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارت کی توانائی کی منتقلی پر ایک مضمون شیئرکیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2026 1:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر مملکت جناب شری پد نائیک کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بھارت کے توانائی کے شعبے کے انقلابی سفر کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
مضمون میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ بھارت کی توانائی کی منتقلی کا عمل عملی پالیسی سازی اور آتم نربھرتا (خود انحصاری) کی جانب واضح پیش قدمی کے ذریعے آگے بڑھ رہا ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
’’مرکزی وزیر مملکت @شری پدنائک نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت کی توانائی کی منتقلی عملی پالیسی اور آتم نربھرتا کی جانب ایک واضح تحریک کے ذریعے چل رہی ہے۔
برقی کاری، ماحولیات کے لیے سازگار توانائی اور مینوفیکچرنگ پر بھرپور توجہ کے ساتھ، بھارت عالمی توانائی کے منظر نامے میں ایک فیصلہ کن باب رقم کر رہا ہے۔
ضرور پڑھیں!‘‘
https://x.com/pmoindia/status/2034895279527534886?s=46
*****
UR-4526
(ش ح۔ک ح ۔ ن ع)
(ریلیز آئی ڈی: 2242904)
وزیٹر کاؤنٹر : 11