وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےرائے سینا ڈائیلاگ2026 میں شرکت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 MAR 2026 8:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں رائےسینا ڈائیلاگ2026 میں شرکت کی۔
وزیر اعظم جناب مودی نے ایکس پر لکھا:
’’RaisinaDialogue2026# کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کا بصیرت انگیز خطاب سناجس میں انہوں نے بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا۔
Alexstubb@‘‘
********
ش ح۔م ح ۔ رض
U-3436
(ریلیز آئی ڈی: 2235851)
وزیٹر کاؤنٹر : 51
یہ ریلیز پڑھیں:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam