امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے اٹوکل پونگل کے موقع پر کیرالہ کی ماؤں اور بہنوں کو دلی مبارکباد دی
اٹوکل اماں کا آشیرواد ہر فرادکو خوشحالی سے بھر دے اور ان کی تمام نیک خواہشات کو پورا کرے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAR 2026 3:04PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے آج اٹوکل پونگل کے مبارک موقع پر کیرالہ کی ماؤں اور بہنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں ، جناب امت شاہ نے کہا کہ " اٹوکل پونگل کے مبارک موقع پر کیرالہ کی ہماری ماؤں اور بہنوں کو دلی مبارکباد ۔ ایسے میں جب کہ وہ پونگل تہوار منانے کے لیے جمع ہورہی ہیں ، میں دعا کرتا ہوں کہ ان کی تمام نیک تمناؤں کو اٹوکل اماں پورا کریں اور ان کے آشیرواد سے ہر فرد کو خوشحالی سے بھر جائے اور تمام نیک خواہشات پوری ہوں ۔ "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –م ع۔ ق ر)
U. No.3334
(ریلیز آئی ڈی: 2235002)
وزیٹر کاؤنٹر : 55