امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے ورلڈ وائلڈ ڈے کے موقع پر کہا کہ آئیے ہم فطرت کے ساتھ ہم آہنگی میں زندگی گزارنے کے بھارت کے ازلی اور دائمی اقدار کی ازسرِنو توثیق کریں
شاندار شیر سے لے کر سب سے چھوٹی نوع تک ، ہر جاندار ہمارے ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھتا ہے
یہ دن آنے والی نسلوں کے لیے جنگلی حیات کے تحفظ اور حفاظت کے لیے قوم کے عزم کو تقویت دیتا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAR 2026 1:15PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے آج ورلڈ وائلڈ ڈے کے موقع پر شہریوں سے اپیل کی کہ وہ فطرت کے ساتھ ہم آہنگی سے زندگی گزارنے کی بھارت کی لازوال اخلاقیات کا اعادہ کریں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں ، جناب امت شاہ نے کہا ، ‘‘ورلڈ وائلڈ ڈے پر ، آئیے ہم فطرت کے ساتھ ہم آہنگی میں رہنے کی بھارت کی لازوال اخلاقیات کی تصدیق کریں ۔ شاندار شیر سے لے کر سب سے چھوٹی نوع تک ، زندگی کی ہر شکل ہمارے ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھتی ہے ۔انہوں نے تمنا کی کہ یہ دن آنے والی نسلوں کے لیے جنگلی حیات کے تحفظ اورحفاظت کے ہمارے عزم کو تقویت بخشے ’’۔
*****
ش ح- ش ت-اش ق
U.No.3329
(ریلیز آئی ڈی: 2234971)
وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam